بچوں کو نصیحت اس وقت کریں جب بچے receptive mood میں ہوں
4 اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mode میں ہوتا ہے اس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی
*(1) ...* جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ learning mood میں ہوتا ہے
اسلیے اس وقت بچے کہتے ہیں ہمیں کوئی کہانی سنائیں مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی کہانیاں سنا دیتی ہیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ہیں
اس وقت بچے کو نبیوں اور اور نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہیے جس میں اچھی نصیحتیں ہوں تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے
*(2) ...* جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہو اس وقت بھی بچہ learning mode میں ہوتا ہے
اس لیے اس وقت بچہ پوچھ رھا ہوتا ہے ابو یہ کیا ہے وہ کیسے اسوقت ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ہیں وہ بہت قیمتی وقت ہوتا ہے
اس وقت بچے سے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ دے گا اور آپکی باتوں پر عمل کرے گا
*(3) ...* جب بچہ کھانے پے بیٹھے اس وقت بھی بچہ learningmode ہوتا ہے اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ہیں
*(4) ...* جب بچہ بیمار اس وقت بھی بچہ learning mod میں ہوتا ہے
اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچہ کے دل میں نقش ہو جائے گی
آپ نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ہوں ان اوقات میں کریں بچے ضرور آپکی نصیحتوں پر عمل کریں گے