*بسم اللّٰه الرحمن الرحيم*
*✨سُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرْضِ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذٰلِكَ وَسُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا إِلٰهَ إِلا اللّٰهُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللّٰهِ✨*
*🌴اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓی إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🌴*
*🌴اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🌴*
*🕋🤲اَللّٰهُمَّ أَعِنِّىْ عَلَى غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَ سَكَرَاتِ الْمَوْتِ*
*🤲اے اللہ ! موت کی سختیوں اور اس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما*
*🤲 یارب العالمین*
ھمیں تو اپنے راستے میں قبول فرما
ھمارا ہر عمل تیرے لیے ہو
ھماری نماز ، ھماری قربانی ، ھمارا جینا ، ھمارا مرنا اللہ سب تیرے لیے ہو جائے
اللہ تیرا کوئی شریک نہیں
🤲 اللہ ھمیں شرک و بدعات سے بچالے
کہ کہیں خدانخواستہ ان لوگوں میں سے نہ ہوجائیں جنہیں آپ ﷺ اپنے حوضِ کوثر پر وارد ہونے سے روک دیں گے کیونکہ وہ لوگ بدعات اختیار کر گئے تھے
🤲 اللہ ہر طرح کی خرافات ، لہو و لعب
سے ھمیں اور ھماری بچوں ، ھماری نسلوں کو محفوظ رکھ
ہر نعمت کے ضیاع سے بچا
جس میں سب سے بڑی نعمت وقت ہے
اللہ ھمیں وقت کی قدر کرنے والا بنا اور اس سے آخرت کی بھرپور تیاری کرنے والا بنا
🤲 اللہ ھمیں نزع کی تکلیف سے معافی عطا کر
ھماری روح بہت ہی آسانی کے ساتھ قفس عنصری سے پرواز کرے
تیری خوشنودی کے ساتھ ، بہت خوشی خوشی
کیوں کہ ھمیں اس وقت فرشتے جنت الفردوس کی خوشخبری دے رہے ہوں تیرے دیدار کے ساتھ
اللہ ھماری دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما
*🤲اللهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلأَحيَاءِ مِنهُم وَالأَموَات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين*
*آمین یَا رَبَّ العَالَمِین*
*🌴اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ🌴*
*🌴اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد🌴*
_________________
*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*
______________
*🖊️_نصیحت*
کبھی برف کو پگھلتے دیکھ کر سوچیے گا ضرور کہ ھماری زندگی بھی مانند برف کے بہت تیزی سے پگھل رہی ہے اور ھم اپنے آپ کو کہاں دیکھتے ہیں ؟!
ھمیں جو ٹارگٹ ملا ھم اسے حاصل کرنے میں کس حد تک کامیاب ہیں ؟.....