(قرآن و سنت کی روشنی میں)*📖
*🌹✚⃞کوئی حدیث سینڈ نہ کریں جب تک اس کا حدیث ہونا معلوم نہ ہو جائے🌹✚⃞*
*چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا !*
*"جو شخص میرے نام سے وہ بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم 🔥 میں بنا لے۔" (صحیح البخاری)* 🌸🍃
*📲 سوشـــل میڈیا استعمال کرنــے کے آدابـــــ (قرآن و سنت کی روشنی میں)*📖
*❤️❥⃝کسی بھی قرآنی آیت کو کنفرم کیے بغیر شیئر نہ کریں 💚❥⃝*
*چنانچہ ارشادِ باری تعالی ہے:*
*✺ "اور اس سے بڑھ کر ظالم کون جو اللہ پر جھوٹ باندھے یا اس کی آئیتوں کو جھٹلائے ، بیشک ظالم فلاح نہ پائیں گے۔"(سورت الانعام ، 21)*🌻🍃
*📲 سوشـــل میڈیا استعمال کرنــے کے آدابـــــ (قرآن و سنت کی روشنی میں)*📖
*♥️ کسی صحابی کے قول کو کنفرم کیے بغیر سیئر نہ کریں*♥️
*چنانچہ ارشادِ باری تعالی ہے:*
*"اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کر لو کہ کہیں کسی قوم کو انجانے میں تکلیف نہ دے بیٹھو، پھر اپنے کیے پر شرمندہ ہونا پڑے" (سورت الحجرات ، 6)*🌻🍃