🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان یا کوئی آدمی یا کوئی بندہ ( یہ راوی کا شک ہے کہ کون سا کلمہ ارشاد فرمایا ) صبح و شام یہ کہتا ہے: «رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا» ہم اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے، اور محمد صلی اللہ علیہ وآله وسلم کے نبی ہونے سے راضی و خوش ہیں) تو اللہ تعالیٰ پر اس کا یہ حق بن گیا کہ وہ قیامت کے دن اسے خوش کرے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3870
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🔥👈جہنم بہت خوفناک ہے جس میں جو چلا گیا سو چلا گیا*
*👅زبان کے چالیس گناہ 🔥*
*🚨1. سچ میں جھوٹ ملانا 🔥*
*2.مسلسل بک بک کرنا🔥*
*🚨3.جهوٹا وعدہ کرنا 🔥*
*🚨4. زیادہ مذاق کرنا 🔥*
*🚨5.بداخلاقی 🔥*
*🚨6-دل توڑنا 🔥*
*🚨7.دوسروں کی بےعزتی کرنا 🔥*
*🚨8.تہمت لگانا🔥*
*🚨9-طعنہ زنی 🔥*
*🚨10.ناحق حکم دینا 🔥*
*🚨11.بےجا ملامت کرنا 🔥*
*🚨12-.مذاق اڑانا 🔥*
*🚨13.ناامیدکرنا 🔥*
*🚨14.گفتار میں ریاکاری 🔥*
*🚨15.صلح کروانے سے پیچھے ہٹنا 🔥*
*🚨16.قطع رحمی کروانا 🔥*
*🚨17.علماء کی غیبتیا برائی کرنا 🔥*
*🚨18. جھوٹی گواہی دینا 🔥*
*🚨19.گفتار میں تکبر 🔥*
*🚨20-بلاتحقیق افواہ پهیلانا 🔥*
*🚨21.مؤمن کو رنجیدہ کرنا 🔥*
*🚨22.دین میں بدعات داخل کرنا 🔥*
*🚨23.گالم گلوچ کرنا 🔥*
*🚨24.تضحیک کرنا 🔥*
*🚨25.تنقید اور نکتہ چینی کرنا 🔥*
*🚨26.دوسروں کو برے نام سے پکارنا 🔥*
*27.نامحرم سے ہنسی مذاق کرنا 🔥*
*🚨28.چاپلوسی و تملق کرنا 🔥*
*🚨29. بلاوجہ چیخ و پکار کرنا 🔥*
*30.لوگوں پر لعنت کرنا 🔥*
*🚨31.حسد و بخل کا اظہار 🔥*
*🚨32.مکروحیلہ سے گفتگو کرنا 🔥*
*🚨33. دینی مسائل میں تحریف کرنا 🔥*
*🚨34.لوگوں کے راز فاش کرنا 🔥*
*🚨35. بغیر علم جھوٹی باتیں پھیلانا🔥*
*🚨36.دوسروں کی عیب جوئی کرنا🔥*
*🚨37. کفروشرک کا اقرار کرکے گناہ ترک نہ کرنا🔥*
*🚨38. معاشرت کے وقت بدنام کرنا🔥*
*🚨39.کسی کی آواز کی نقل اتارکر مذاق اڑانا 🔥*
*🚨40.جھوٹی قسم کهانا🔥*
پاسبان ملتان
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
.jpeg)