*عورتوں میں ماہانہ ایام ختم ہو نے کے بعد سےلےکر اگلی بارایام شروع ہو نے تک مہینہ میں ایک بار بیضہ دانی سے انڈے کااخراج ہوتاہے۔خاتون کے بیضہ کی عمر چارسے بارہ گھنٹے تک ہو تی ہے۔ جبکہ مر د کے جراثیم عورت کے اندر سےتین سے پانچ دن تک زندہ رہتے ہیں۔*
*عورتوں میں ایک مسئلہ انڈے نہ بننا یا پھر کمزور بنتے ہیں۔ دو سر ی صورت میں انڈے بھی بنتے ہیں، دونوں میاں بیو ی بھی صحت مندہوتے ہیں ۔ اس کے باوجو د حمل نہیں ٹھہرتا ۔*
*ایسی خو اتین جن کوماہواری چھبیس دن بعدآ تی ہو ایسی عورتو ں میں گیارہویں سے لےکرچودھویں دن تک بیضہ دانی میں انڈے کا اخراج ہو تاہےاس لیےایسی شادی شدہ خواتین کوان دنوں میں ہمبستری کرنی چاہئیے اور جن عورتوں کواٹھائیس دن بعد ماہواری آتی ہو ان کی بیضہ دانی سے انڈے کا اخراج تیرھویں دن سے سولھویں دن تک ہو تا ہے ایسی خواتین جن کو ماہو اری تیس دن بعد آتی ہو ان کی بیضہ دانی میں انڈے کا اخر اج ماہواری کے پندرھویں دن سے لے کر اٹھارہویں دن تک ہو تا ہے۔اس لیےایسی شادی شدہ خواتین کوان دنوں ہمبستری کرنی چاہئیے*
*اعلاج*
*(1) ...جن خواتین کے انڈےنہ بنتےہوں چند انڈے لیں ۔ اگر دیسی مل جائیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ انکو بوائل کرکےان کا چھلکا اتارلیں اوراتار کر اس چھلکے کو پیس لیں جتنی مقدار میں انڈوں کا پاؤڈر ہو اتنی مقدار میں شہد ڈال لیں۔ اب اس پیسٹ کو مکس کرکے صبح شام آدھا چمچ پانی کے سا تھ استعمال کریں۔ ان سے رحم مضبوط ہوگاانڈے بھی بنیں گے اور صحت مند بھی ہوں گے۔*
*(2) ...پپیتاکے ایک سو گرام بیج لےکر اسے سایہ میں خشک کر کے یاکسی پنسار کی دکان سے سوکھے ہوئے لے کر اس کا پاؤڈر بنالیں اور مریضہ کو چائے والے چمچ کا چوتھا حصہ صبح شام خالی پیٹ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔یہ عمل چالیس روز کریں ۔ انڈے بننا شروع ہو جائیں گے...*
*ضروری بات*
_اس پوسٹ میں شامل تمام مواد کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے اور اسے طبی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہئے۔ قارئین کو صحت سے متعلق کسی بھی معاملے کے بارے میں صحت سے متعلق متعلقہ پیشہ ور افراد سے رابطہ کرنا چاہئے۔_
