✍️1 ایسی تحریر کو کیا کہتے ہیں جس میں کوئی اہم شخصیت اپنی زندگی کے تجربات بیان کرے ؟
آپ بیتی✅
سوانح نگاری
رپورتاژ
✍️2 جب مصنف کسی اور مشہور شخصیت کے حالات زندگی قلمبند کرے تو اسے کیا کہتے ہیں ؟
آپشن سوال نمبر 1 والے
سوانح عمری
✍️3 بیت الغزل کسے کہتے ہیں ؟
غزل کا خوب صورت شعر✅
غزل کا پہلا شعر
دونوں
ان میں کوئی نہیں
✍️4 کسی تقریب جلسے یا مشاعرے کے آنکھوں دیکھا حال قلمبند کرنے کو کیا کہتے ہیں ؟
روداد نویسی✅
رپورتاژ
امیجری
✍️5 مافوق الفطرت عناصر ۔ طوالت ۔ تخیل تجسس کس صنف میں پائے جاتے ہیں؟
ناول
داستان✅
افسانہ
سفرنامہ
✍️6 شعر میں بے ساختگی کو کیا کہتے ہیں؟
آمد ✅
آورد
ایجاز و اختصار
✍️7 شعر میں تکلف سے کوئی بات پیدا کرنے کو کیا کہتے ہیں ؟
آپشن سوال 6 والے
آورد
✍️8 اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلو یا پھر سیاسی معاشی معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو ؟
ناول
افسانہ✅
ناولٹ
✍️9 جنون و حکمت کس کا شعری مجموعہ ہے ؟
سیف الدین سیف
حفیظ جالندھری
یاس یگانہ
احسان دانش✅
✍️10۔
سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا
کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ
آتش✅
ناسخ
میرددر
میر تقی
✍️11 شاعر میں کیا چیز لازم و ملزوم ہوتی ہے ؟
تنقیدی شعور
شعری ذوق
دونوں✅
ان میں سے کوئی نہیں
✍️12 اردو شاعری کے پانچویں دور کا آغاز کس شاعر سے ہوتا ہے ؟
فیض
اقبال✅
ناصر کاظمی
احمد فراز
✍️13 افسانے میں مزاح نگاری کے حوالے سے سب سے پہلا نام کس کا ہے ؟
کرنل محمد خان
شفیق الرحمن✅
پطرس بخاری
اکبر الہ آبادی
✍️14 اردو زبان کا پہلا مرکز کسے کہتے ہیں ؟
دہلی
لکھنو
کلکتہ
دکن✅
✍️15 خان آرزو نے دہلی میں فارسی شاعری کی جگہ کس زبان کے مشاعروں کی بنیاد رکھی ؟
اردو ✅
ریختہ
سنسکرت
ہندی
