سوال: ٹرانسجینڈر بل کب پیش ہوا تھا؟
جواب: 8 اگست 2017 کو
سوال: ٹرانسجنڈر بل کس نے پیش کیا تھا؟
جواب: سید نوید قمر نے
سوال: نوید قمر کا تعلق کس جماعت سے ہے؟
جواب: پیپلز پارٹی سے ہے۔
سوال:بل کب پاس ہوا تھا؟
جواب: 9 مئ 2018 کو
سوال: اس وقت کس کی حکومت تھی؟
جواب: مسلم لیگ نوازشریف کی۔
سوال: مسلم لیگ اتحادی کون تھا؟
جواب: فضل الرحمان
سوال: اُس وقت اسمبلی میں کس کی اکثریت تھی؟
جواب: موجودہ پی ڈی ایم میں موجود جماعتوں کی۔
سوال: پی ڈی ایم کا سربراہ کونسی ہستی ہے؟
جواب: فضل الرحمان
سوال: کیا PTI حکومت میں اس بل پر کام ہوا؟
جواب: نہیں
سوال:اس بل کے خلاف سب سے زیادہ توانا آواز کس نے اٹھائ؟
جواب: اوریا مقبول جان نے (جس کی اسی بل کے حوالے سے کل یعنی 20 ستمبر 2022 کو وفاقی شرعی عدالت میں پانچ مہینے بعد پیشی بھی ہے)۔
سوال: کیا فضل الرحمان نے اس بل کے خلاف کوئ لانگ مارچ یا شارٹ مارچ یا کوئ دھرنا دیا؟
جواب: بالکل بھی نہیں
(ان معلومات کو آگے شیئر کریں تاکہ سب پاکستانیوں کو آگہی ہو کہ پاکستان میں کون بےحیائ پھیلا رہا ہے)
*پاکستانی*
.jpeg)