السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آپکو جمعہ بہت بہت مبارک ہو
ہوسکے تو اپنے اردگرد بیٹھنے والوں، کو دوست و احباب کو، اور گھر والوں کو بھی جمعہ کی مبارکباد دیں اور اسکی عادت بنانے کی کوشش فرمائیں
جو شخص جمعہ کے دن ناخن کاٹے اللہ عزوجل اسے دوسرے جمعہ تک مصیبت سے محفوظ رکھے گا (بہار شریعت ج 16 ص 225)
جو جمعہ کی نماز سے پہلے 3 بار *سورۃ قدر* پڑھ لےگا تو اسے دنیا میں تمام جمعہ پڑھنے والوں کی تعداد کے برابر نیکیاں ملے گی (فیضان سنت ص1166)
جو شخص جمعہ کے دن 200 بار درود پاک پڑھتا ہے اس کے 200 سال کے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں (کنزالعمال ص 256)
*فرمان مصطفى* صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
جو اپنے والدین میں سے دونوں یا ایک کی قبر کی زیارت ہر جمعہ کریگا اس کی مغفرت ہوجائے گی اور نیکوکار لکھا جائے گا (شعب الایمان الحدیث 7901 ج6 ص201)
جوشخص جمعہ والےدن اچھی طرح غسل کرے پیدل چل کرمسجدجائے اورامام کےقریب هو کر توجہ سےخطبہ سنےاور کوئی لغو بات نہ کہےتو اسکے ہرقدم پرایک سال کے روزوں اوراس کی راتوں کےقیام کاثواب ملتا هے{ابوداؤد 345)*
*!للہ پاک اس بابرکت دن جمعہ کی تمام رحمتیں اور برکتیں ہمارے مقدرمیں لکھ دے*
* 🌹آمین بجاه شفیع المذنبین ﷺ.🌹*
طالب دعائے مغفرت
.jpeg)